Download Teesra Aadmi by Shaukat Siddiqui PDF Novel Free Download
Download Teesra Aadmi PDF Novel Free Download
Raaton Ka Teesra Aadmi by Shaukat Siddiqui published by Riktab Karachi in 1986
Teesra Aadmi Novel by Shaukat Siddiqui
Free download Urdu Books in PDF Format. In this site you can Download all kinds of urdu famous novles and books like Islamic Books, social and romantic novels, jasoosi novels, spy novel, suspense novel, Imran series, serial novels that published in pakistani digests, women novels, pakistani monthly digests, history novels, urdu adab books, literature, studdy books, notes, Zaheer Ahmed and others, Inspetcor Jamshed Series by Ishtiaq Ahmed, Umera Ahmad Novels, Nimra Ahmad Novels, aanchal urdu novel romantic stories 2017, aanchal novels 2015, aanchal novels 2004, aanchal novels 2018, pakiza anchal mukamal novel in urdu. Kids novels like Amber Naag Maria Series by A Hameed, Dastaane Ameere Hamza etc. You can also read online all of above given novels free.
All books in PDF format are available for free. Please comment if you need any specific book, magazine or any other papers.
تیسراآدمی اردو افسانے کا ابتدائیہ: میں
نے تھک کر قلم ایک طرف رکھ دیا اور سگریٹ سلگا کر سوچنے لگا کہ اب الله ویو کے
بارے میں میرا رویہ کیا ہونا چاہیے معا کئی سوال ابھرے اور میرے ذہن میں کلبلانے
گئے۔ "کیا میں گرم دا کو بھی قتل کروادوں ‘‘نہیں یہ مناسب نہیں تو ان کو
گرفتار کروادیا جائے تو لیکن میں کچھ نہیں کرسکا۔افسانہ
ایک نئے موڑ پر آ گیا تھا۔ جہاں سے ایسے حادثات اور واقعات کا سلسلہ شروع ہوتا
تھا۔ جن سے اللہ دین کا کردار اپنے تمام شد و خال کے ساتھ ابھر کر سامنے آتا تھا۔
لیکن ان حادثات اور واقعات کی کیا نوعیت ہوئی، قطعی بحث طلب مسلہ تھا۔ لکھنےسے قبل
میں نے افسانے کا جوتانا بانا تیار کیا تھا وہ اس طرح تذبذب میں مبتلا کر دے گا اس
کا مجھے ادراک نہیں تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ بعض کردار سے مل کر بھی اس طرح بغاوت پر
آمادہ ہوجاتے ہیں کہ انہیں سنہالتا اور قابو میں رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔میں خاموش
بیٹھا تھا اور گہری سوچ میں گم تھا۔ اچانک قدموں کی آہٹ ابھری۔ چاپ سن کر میں چوکا
پلٹ کر دیکھا سامنے دیوار کے پاس ایک آدمی کھڑا تھا۔ اس کی ان میں جنگلی کبوتر کی
طرح سرخ تھیں ۔ کپڑوں پر بھی لال لال رہے تھے۔ ہاتھ میں خون سے بھرا ہوا جاتا تھا۔
میں نے فورا چھان لیا۔ والدین تھا۔ ہاں وہی تھا۔ اسے دیکھ کر میں بہت سٹپٹایا۔ یہ
بد بخت یہاں کیسے نازل ہو گیا مگر وہ میری پریشانی سے بے نیاز لال لال آنکھیں
نکالے گھور رہا تھا۔ مجھے خاموش پاکریلے لہجے میں بولا۔ "تم ابھی تک سوچ رہے
ہڑتاذ میں کیا کروں؟میں نے خود کو سنبھالا ۔ اسے اطمینان دلاتے ہوئے کہا۔ گھبراؤ
نہیں ابھی بتاتا ہوں۔ و بدل کر میداد برابر ورواز وکتکتا رہا ہے۔ فٹا فٹ بتاؤ میں
نے اب کیا کرنا ہے۔
Teesra Aadmi Urdu PDF Novel by Shaukat Siddiqui
Post a Comment